کاجول اگروال نے 29ویں سالگرہ منائی

Published on June 20, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 2,002)      No Comments

KaJaL
ممبئی (یو این پی) بالی وڈ اداکار کاجول اگروال نے اپنی 29ویں سالگرہ منائی ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق 1985ء میں بھارتی شہر ممبئی میں پیدا ہونیوالی اداکارہ کاجل اگروال نے بالی وڈ کیریئر کا آغاز فلم ’’ کیوں ہوگیا نا ‘‘ سے کیا بعد ازاں انہوں نے 2010ء میں ریلیز ہونیوالی فلم ’’ ڈارلنگ ‘‘ مسٹر پرفیکٹ 2013ء میں ریلیز ہونیوالی فلم ’’ سپیشل 26‘‘ میں کام کیا ۔ اداکارہ نے ساوتھ بھارتی فلموں میں بھی کام کیا ۔ان کی حال می ریلیز ہونیوالی تلگو فلم ’’ تھوپائی ‘‘ ہے جس میں ان کے مد مقابل ہیرو وجے تھے ۔ انہوں نے بہترین اداکاری پرمتعدد ایوارڈ بھی حاصل کئے۔ اداکارہ 29برس کی ہوگئی ہیں اور انہوں نے اپنی سالگرہ اہلخانہ اور دوست احباب کے ہمراہ منائی ۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme