عوام کی تر قی میں رکا وٹ بننے والے کر پٹ سیا ست دانو ں کو منہ کی کھا نی پڑ ے گی شازیہ اشفاق

Published on June 26, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 348)      No Comments

Shazia Ishfaq
تلہ گنگ (یواین پی) عوام کی تر قی میں رکا وٹ بننے والے کر پٹ سیا ست دانو ں کو منہ کی کھا نی پڑ ے گی ،ن لیگ ڈرامہ با زوں سے نہیں ڈرتی ،میا ں برادرن عوام کو مسا ئل سے نجا ت دلا کر عوامی عدالت میں سر خر و ہو ں گے ،ان خیا لا ت کا اظہا ر مسلم لیگ ن کی ایم این اے محتر مہ شا زیہ اشفاق مٹھو نے یونی ویژن نیوز پاکستان(یواین پی )سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔ان کا مز ید کہنا تھا کہ شیخ رشید اور چو ہد ری بر ادران دعو ئے کر تے ہیں کہ ہم نے حلقو ں میں اربو ں روپے کے کا م کر وائے ہیں اسکے با وجو د عوام انکو یکسر مستر د کر تی چلی آ رہی ہے ۔اسمبلی میں آ نے کیلئے انکو بیسا کھیو ں کی ہمیشہ اشد ضر ورت رہی ۔شا زیہ اشفا ق کا مز ید کہنا تھا کہ شیخ رشید ،چو ہد ری بر ادران اور ڈاکٹر طا ہر القا دری مسلم لیگ ن کی مقبو لیت دیکھ کر بو کھلا ہٹ کا شکا ر ہو رہے ہیں لیکن پا کستا نی عوام انکے جھو ٹے اور منفی پر وپیگنڈ وں میں نہیں آ نے والی ہے۔بیر ونی طا قتو ں کے اشا رے پر حکو مت کے خلا ف مہم چلا نے والو ں کو شر مند گی اور رسوائی کے علا وہ کچھ حا صل نہیں ہو گا ۔آ مر یت کی گو د میں پلنے والو ں کو عوامی بھا ری مینڈ یٹ کو تسلیم کر نا ہو گا کیو نکہ مسلم لیگ ن کو عوام نے بھا ری مینڈ یٹ سے کا میا بی دی ہے ۔ڈرامہ با ز و ں کو چا ر سا ل مز ید انتظا ر کر نا ہو گا اسکے بعد عوامی عد الت ہی فیصلہ کر ے گی کے کو ن صیح اور کو ن غلط تھا ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes