اوکاڑہ، پولیس کی بڑی کاروائی ،چار ڈاکو گرفتار

Published on February 12, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 296)      No Comments

اوکاڑہ(یو این پی) ترجمان پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ صدر عزیز احمد چیمہ نے پولیس ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے 4 ڈاکووں کو گرفتار کر لیا ، ڈاکووں سے بھاری مقدار میں ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا ہے ملزمان نے ابتدائی تفتیش کے دوران ڈکیتی کی متعدد وارداتیں کرنے کا انکشاف کیا ہے گرفتار ڈاکووں میں عثمان، فہیم، علی حسنین اور عرفان نامی شامل ہیں تفتیش کے دوران ملزمان سے بھاری مقدار میں مال مسروقہ کی ریکوری کی توقع ہے اس سلسلہ میں پولیس کی تفتیش جاری ہے

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题