کوٹ رادھاکشن پرانی جگہ پر نئے بس اڈے کی تعمیر شروع پرانی بلڈنگ کہاں گئی آسمان نگل گیا یا زمین کھاگئی

Published on June 28, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 494)      No Comments

1

کوٹرادھاکشن(مہر سلطان)تفصیلات کے مطابق کوٹرادھاکشن میں چند برس قبل ٹرانسپورٹ اڈاہ کیلاکھوں روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والی بلڈنگ زمین بوس ہو چکی ہے اس کا نام و نشان تک نہیں مل سکا اب خبر یہ ہے کہ ٹرانسپورٹ اڈہ کے لیے نئی عمارت تعمیر ہونے کو ہے جس پر لاکھوں روپے خرچ ہو ں گے میرے شہر کے عوام مقامی انتظامیہ سے پوچھتے ہیں کہ نئی عمارت کی تعمیر سے پہلے پرانی بلڈنگ کا حساب کتاب دیا جائے اس عمارت کی تعمیر کی ایک تصویر ہی دکھا د ی جائے کہ واقعی ہی یہاں پر ٹرانسپورٹ اڈاہ کے لیے کوئی بلڈنگ تھی جو خصت حال ہونے کے باعث مسمار کرکے نئی تعمیر کی جارہی ہے آکر وہ گئی کہا کون کھا گیا اس کو آسمان کھا گیا یا زمین نگل گئی ہے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme