کینٹ کے با زاروں میں مبینہ غیر معیا ری گو شت اور مصا لحہ جا ت کی فروخت جاری

Published on July 1, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 419)      No Comments

02
راولپنڈی ۔۔۔ کینٹ کے با زاروں میں مبینہ غیر معیا ری گو شت اور مصا لحہ جا ت کی فروخت جاری ہے‘ کینٹ بور ڈ کے عملے نے کسی قسم کے عملی اقداما ت نہیں کیے ہیں۔ غیر معیا ری گو شت اور پا نی ملا دودھ سر عا م با زا روں میں فر خت کیا جا رہا ہے۔مگر ایسے دکاندا روں کے خلا ف قدا ما ت نہ ہو نے کے بر ا بر ہیں بلکہ بہت سے با زا روں میں دکا نوں کے با ہر پو را دن گو شت لٹکتا رہتا ہے جس پر گا ڑیو ں سے چلنے وا لی دھول اورمٹی کے علا وہ مکھیا ں بیٹھتی رہتی ہیں اور یہی گو شت پو را دن دھوپ میں لٹکا رہنے کے بعد دوبا رہ فریزر میں رکھ دیا جا تا ہے اور اگلے روز دھو پ میں فرخت ہو نے کے لیے لٹکا دیاجا تا ہے ،جبکہ عملہ غیر معیاری اشیاء کی فر وخت کو رو کنے کے حوالے سے کسی قسم کے اقداما ت نہیں کر تا ،اس حوا لے سے کینٹ بور ڈ افسرا ں کو خو د با زا رون کا دو رہ کر نا ہو گا۔

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy