ورزش، ڈائٹ اور کافی کے استعمال سے رحم کے کینسر کے خطرات کو کم کیا جاسکتا ہے۔تحقیق

Published on October 6, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 387)      No Comments

\"3\"
اسلام آباد (یواین پی) حال ہی میں کی جانے والی نئی تحقیق کے مطابق ورزش، ڈائٹ اور کافی کے استعمال سے رحم کے کینسر کے خطرات کو کم کیا جاسکتا ہے۔ تحقیق کے مطابق اگر عورتیں اپنا وزم کم کریں اور متحرک رہیں تو صرف برطانیہ میں رحم کے کنیسر کی شرح کونصف حد تک کم کیا جاسکتا ہے۔ امپیریل کالج لندن میں کی جانے والی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ روزانہ آدھا گھنٹہ ورزش اور صحت مند وزن قائم رکھنے کی صورت میں خواتین رحم سے کینسر سے محفوظ رہ سکتی ہیں جبکہ کافی کا استعمال بھی رحم کے کینسر کے خدشات کو کم کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes