پاکستان اور بھارت سیز فائر پر تیار، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (یواین پی ) سفاری کاوشیں کامیاب ہوگئی ہیں اور امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان اور امریکہ سیز فائر پر تیار ہوگئے ہیں ۔سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے لکھا کہ جنگ بندی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا، فیصلے پر دونوں ممالک مبارکباد کے مستحق ہیں۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ دونوں ممالک کے شکرگزار ہیں،پاکستان اور بھارت نے سیز فائر پر اتفاق کرلیا ہے ۔

Readers Comments (0)




تلاش کریں
تازہ ترین خبریں