سیلابی صورتحال کے باعث تاندلیانوالہ کے مختلف سرکاری سکول بند رکھنے کا فیصلہ

Published on September 1, 2025 by    ·(TOTAL VIEWS 174)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)فیصل آباد میں سیلابی صورتحال کے باعث تاندلیانوالہ کے مختلف سرکاری سکول بند رکھنے کا فیصلہ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کی ہدایت پر 23 سکول یکم ستمبر سے 5 ستمبر تک بند رہیں گےبند رہنے والے سکولوں میں 5 سکول ریلیف کیمپس کے طور پر استعمال کیے جائیں گےریلیف کیمپس کیلئے منتخب سکولوں میں گورنمنٹ پرائمری سکول 597 گ ب، 608 گ ب، 619 گ ب،گورنمنٹ ہائی سکول53/2ٹکرا،گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول612 گ ب شامل ریلیف کیمپس کیلئے سکول 24 گھنٹے کھلے رہیں گے مگر تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes