آج کا دن تاریخ میں12جون

لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں 12جون2005نیپال نے بھارتی ٹیلی ویژن کی نشریات پر سے پابندی ختم کی
آج کا دن تاریخ میں12جون میں – 1929ء – ڈاکٹر جمیل جالبی کی یوم پیدائش (اردو نقاد، ماہرِ لسانیات، سابق وائس چانسلر کراچی یونیورسٹی) بمقام علی گڑھ
آج کا دن تاریخ میں12جون کا دن تاریخ کے آئینے میں 1992ء – اختر حسین رائے پوری، کی یوم پیدائش،اختر حسین رائے پوری نامور ترقی پسند نقاد، ماہرِ لسانیات، افسانہ نگار اور مترجم تھے۔
آج کا دن تاریخ میں12جون 1999کلاسیکل موسیقار استاد احمد علی خان کا یوم وفات
آج کا دن تاریخ میں12جون میں 1990روس کا یوم آزادی
آج کا دن تاریخ میں12جون میں 1889فلپائن کا یوم آزادی
آج کا دن تاریخ میں12جون میں 1924ء – جارج ایچ ڈبلیو بش،سابق امریکی صدر کی پیدائش ہوئی۔

Readers Comments (0)




تلاش کریں
تازہ ترین خبریں