پاکستانیوں کی بے حد مشکور ہوں جو میرے گیت پسندکرتے ہیں جنیوارائے

Published on July 14, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 493)      No Comments

JR
کولکتہ(یواین پی) بھارت کی معروف گلوکارہ اور اداکارہ جنیوارائے نے پاکستانیوں کہ ماہ رمضان کی مبارک باد پیش کی ہے تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ وہ اپنے پاکستانی بھائیوں اور بہنوں کی انتہائی شکرگذار ہوں کہ وہ ان کی گلوکاری کو پسند کرتے ہیں اور انکی غزلیں سنتے ہیں انہوں نے کہا کہ رمضان مسلمانوں کا مقدس مہینہ ہے اور وہ اس ماہ بابرکت میں سینکڑوں نیکیاں کماتے ہیں اور انہیں اس مقدس مہینے کی مبارک باد پیش کرتی ہیں

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes