مسلم لیگ ن کے رہنما ملک ذوالفقار مر جا ن نے اپنے دوستو ں کے اعزاز میں افطا ر پا رٹی کا اہتما م

Published on July 19, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 361)      No Comments

Tlg Pic
تلہ گنگ ( یواین پی) مسلم لیگ ن کے سر کر دہ رہنما ملک ذوالفقار مر جا ن نے اپنے دوستو ں کے اعزاز میں پر تکلف افطا ر پا رٹی کا اہتما م کیا ،جس میں ملک کبیر ، ملک ارشد کو ٹگلہ ،صحا فی محمد عمر ان ،ملک رشید ،اعجا ز ،گل بہا ر سیٹھ سمیت دیگر افر اد نے شر کت کی ۔اسمو قع پر ملک ذوالفقا ر مر جا ن نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ مسلم لیگ ن جما عت عوام کی خد مت کیلئے تن من دھڑ کی با زی لگا ئی ہو ئی ہے جلد عوام کو مسا ئل سے نکا ل دے گی ۔تلہ گنگ میں تما م مسلم لیگی متحد ہیں اور مخا لف جما عتو ں کا مقا بلہ ڈٹ کر کر یں گے ۔اگر بلد یا تی الیکشن ہو ئے تو مسلم لیگ ن کے امید وار دیمک کی طر ح اپو زیشن جما عتو ں کا صفا یا کر دے گی ۔اختتا م پر ملک ذوالفقا ر مر جا ن نے تما م آ ئے ہو ئے معز ز مہما نو ں کا شکر یہ ادا کیا ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes