محکمہ موسمیات نے عیدالفطر کے ایام میں مطلع صاف اور موسم گرم و خشک رہنے کی پیشگوئی کر دی

Published on July 22, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 468)      No Comments

44
اسلام آباد (یو این پی) محکمہ موسمیات نے عید الفطر کے ایام میں مطلع صاف اور موسم گرم و خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ کے ذرائع نے بتا یا کہ منگل سے لے کر جمعہ تک عید الفطر کی تعطیلات کے چارایام میں موسم صاف ، گرم ، خشک رہے گا۔ انہوں نے بتا یاکہ پیر 28جولائی بمطابق 29رمضان المبارک کو بھی مطلع صاف رہے گا اس لئے شوال کا چانددیکھنے میں کسی دشواری کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog