ممنون حسین کا اسرائیلی فورسز کی جانب سے معصوم فلسطینیوں کے خلاف مظالم پر غم و غصہ کا اظہار

Published on July 26, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 308)      No Comments
11
اسلام آباد ۔۔۔ صدر مملکت ممنون حسین نے اسرائیل کی جانب سے معصوم فلسطینیوں کے خلاف مظالم پر غم و غصہ کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو جاری اپنے بیان میں انہوں نے اسرائیلی فورسز کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے عوام اس انسانی المیہ میں فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے صدر نے کہا کہ پاکستان نے فلسطینی کاز کی ہمیشہ سے حمایت کی ہے۔
Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy