سلمان خان کو ایشوریہ یاد آئی ۔۔ پر کیوں؟

Published on October 8, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 503)      No Comments

\"1\"
ممبئی (یو این پی) کبھی سلمان خان اور ایشوریہ رائے بچن کے مبینہ رومانس کا چرچا میڈیا کی سرخیوں میں ہوا کرتا تھا لیکن اب اس بات کو مدتیں بیت چکی ہیں۔سلمان اور ایشوریہ اب ایک دوسرے کے بارے میں بات بھی نہیں کرتے نہ ہی ایک دوسرے کا نام لیتے ہیں۔لیکن ریئلٹی شو ’بگ باس 7‘ میں سلمان خان نے ایک نہیں دو بار ایشوریہ رائے کا نام لیا۔اس شو میں اداکار اپورو اگنی ہوتری اور ان کی بیوی شلپا اگنی ہوتری بھی حصہ لے رہی ہیں۔سلمان نے شلپا اگنی ہوتری سے کہا، ’ آپ تو بالکل ایشوریہ رائے کی طرح لگتی ہیں۔ شاید اس لیے اپورو نے آپ سے شادی کر لی۔ اس کے بعد ایک بار پھر انہوں نے کہا، ’آپ ایشوریہ رائے بچن جیسی لگتی ہو

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog