ٹھٹھہ شہر میں بنکوں کا اے ٹی ایم سسٹم بند

Published on May 4, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 253)      No Comments

ٹھٹھہ(رپورٹ حمید چنڈ) ٹھٹھہ شھر میں بئنکون نے اپنے اپنے ای ٹی ایم کا سسٹم بند کر کے رکہا ہئے جس کی وجہ سے اکائونٹ ہولڈر صارفین شدید گرمی میں پریشانی کا سامنہ کر رہئے ہئےتفصیلات کے مطابق ٹھٹھہ کے اکائونٹ ہولڈر صحارفین بلاول سمون، عبدالصمد غنی اسمائیل میمن، الطاف ناریجو اور دیگروں نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہر پہلی تاریخ سے لیکر دس تاریخ تک بیئنکوں کے ای ٹی ایم کا سسٹم بند رہتا ہئے جس کی وجہ سے بیئنک ہولڈرو کو دشواری کا سامنہ کرنا پرتا ہئے اکائونٹ ہولڈر اپنے ای ٹی ایم کارڈ لئے کر بئنکوں کے طرف لائین بناکر قطارے لگا کر کہڑے ہوتے ہئے ای ٹی ایم کا سسٹم بند رہتا ہے اکائونٹ ہولڈروں کو شدید مشکلات کا سامنہ کرنا پرتا ہے صحارفین بیئنک ہولڈروں نئے گونر سندھ، اور حکومت سندھ سے مطالبا کیا ہے کہ بئنک میئنیجر کے اوپر قانونی کاروائی کر کے اکائونٹ ہولڈر کو رلیف دیا جائے جسے اکائونٹ ہولڈر اپنے تنخوائیں ای ٹی ایم آسانی سے نکال سکئے۔

کینجھر جھیل میں دھابیجی کی تین خواتین ڈوب کر جانبحق
ٹھٹھہ 🙁رپورٹ حمید چنڈ)کینجھر جھیل میں دھابیجی کی تین خواتین ڈوب کر جانبحق , لاشیں سول ہسپتال مکلی منتقل, ورثاء کی آمد سوگ کا سماں. تفصیلات کے مطابق زرین کالونی دھابیجی کی رہائشی پٹھان فیملی امام جان کی دو جواں سالا بہنیں نادیہ بنت محمد سلیم، مینا بنت محمد سلیم، عمر 20 سال اور ایک بھابھی پارسہ بنت امام جان عمر 23 سال نوری جام تماچی کے مزار پر سیڑھیوں پر چڑھتے ہوئے پاؤں پھسلنے کے باعث سلپ کرگئیں اور گہرے پانی کی نذر ہوگئی, جنکی لاشیں غوطہ خوروں نے فوری طور پر نکال کر سول ہسپتال منتقل کردی. اطلاع ملتے ہی ورثاء ہسپتال پہنچے .اور اس وقت اسپتال کے رقت آمیز مناظر تھے.مقامی کونسلر مولانا عبدالسلام تنولی نے لاشیں وصول کرنے کے بعد میڈیا کو بتایا کہ متاثرہ خاندان کی ابھی دو دن قبل شادی ہوئ تھی جو یہاں کینجھر جھیل گھومنے آئے تھے جس میں 18 سالہ نادیہ دلہن تھی جو بادشاہ خان کی بیوی تھی۔ افسوسناک خبر سننے کے بعد علاقے میں سوگ کا سماں ہوگیا ,جبکہ لاشیں ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی.

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog