بان کی مون کا جنرل اسمبلی میں خطاب میں مسئلہ فلسطین حل کرنے پر زور

Published on August 7, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 439)      No Comments

Portraitاسلام آباد (یو این پی) اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری جنرل بانکی مون کا کہنا تھا کہ اسرائیل اور فلسطین کو مسائل کے حل کے لیے مذاکرات کی میز پر آجانا چاہیئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ مشرق وسطیٰ میں قیام امن کی کوششوں کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔ بان کی مون نے عالمی برداری سے یہ اپیل کی ہے کہ وہ غزہ میں تعمیرِنو اور بحالی کے کاموں کے لیے بڑھ چڑھ کر حصہ لے۔ اقوامِ متحدہ اور اس کے معاون امدادی اداروں کے مطابق غزہ میں فوری امدادی کاموں کے لیے تین سو سڑسٹھ ملین ڈالر درکار ہیں۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme