چین نے سپر آبدوز تیار کر لی

Published on August 28, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 1,002)      No Comments

ab
برلِن(رپورٹ شاہد شکیل ) چینی محقیقین نے سپر آبدوز تیار کر لی جو شنگھائی سے سان فرانسسکو کا سفر 100 منٹ میں طے کرے گی ، میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ سپر سونک آبدوز نئی ٹیکنالوجی کے تحت 5800 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے پانی کے اندر سفر کرے گی اور چین سے امریکا ایک گھنٹہ چالیس منٹ میں پہنچے گی ۔چینی ہاربن ٹیکنالوجی انسٹی ٹیوٹ میں سائنس دانوں کی ٹیم فی الحال اس سپر سونک آبدوز پر مزید تحقیقات کر رہی ہے اور ٹیکنکل روکاوٹوں کو دور کرنے میں مصروف ہے ان کا کہنا ہے روایتی طریقوں سے سب میرین کو کنٹرول کرنا آسان ہے لیکن اس نئی ایجاد میں چند مشکلات پیش آرہی ہیں مثلاً بنیادی ٹیکنالوجی ٹارپیڈوز سٹیئرنگ وغیرہ پر تحقیق جاری ہے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes