جمہوری تاریخ میں پارلیمنٹ پر پہلی بار حملہ ہوا، خورشید شاہ

Published on September 1, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 311)      No Comments

2222
کراچی۔۔۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں۔وہ اتوار کو کراچی میں رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔انہوں نے کہا کہ ہم پارلیمنٹ پر حملہ کی مذمت کرتے ہیں، جمہوری تاریخ میں پارلیمنٹ پر پہلی بار حملہ ہوا۔ قائد حزب اختلاف نے کہا کہ زور زبردستی استعفے کا مطلب ہے کہ پارلیمنٹ اور الیکشن کمیشن کو ختم کر دیا جائے، عمران خان طاہر القادری کے چنگل میں پھنس گئے۔ انہوں نے کہا کہ جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ معاملات کو ڈائیلاگ سے حل کریں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme