بورے والا ہومیو ڈاکٹر ز ایسوسی ایشن کے وفد کی ڈاکٹر بی اے خرم سے تعزیت

Published on December 8, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 256)      No Comments

\"BHDA\"
بورے والا ( یو این پی ) گزشتہ روز بورے والا ہومیو ڈاکٹرز ایسو سی ایشن بورے والا کے عہدیداران و ممبران نے شہر کے معروف ہومیو پیتھک ڈاکٹربی اے خرم سے ان کے پھوپھا محمد یونس کے اچانک انتقال پہ گہرے دکھ و غم کا اظہار کیا گیااور دعا کی گئی کہ اللہ رب العزت مرحوم کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس بخشے اور اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے تعزیت کرنے والوں میں ڈاکٹر مرزا مختار بیگ ،ڈاکٹر احسن رشید میاں ،ڈاکٹر امتیاز احمد چوہدری ،ڈاکٹر رانا محمد فہیم ،ڈاکٹر زاہد حسین ،ڈاکٹر ابرار احمد،ڈاکٹر قاسم علی ،ڈاکٹر سلیم احمد ،ڈاکٹر عبدالمجید ادریسی ،ڈاکٹر منصورالحق شاہد اورڈاکٹرطارق محمودچشتی شامل تھے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes