الله کی راہ میں جو کچھ تم خرچ کرو گےتمہیں (اس کا ثواب) پورا ملے گا سورة الاٴنفَال

Published on September 11, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 988)      No Comments

Q.1
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
اور ا‘ن سے لڑنے کے لیے جو کچھ (سپاہیانہ) قوت سے پلے ہوئے گھوڑوں سے جمع کر سکو سو تیار رکھو کہ اس سے الله کے دشمنوں پر اور تمہارے دشمنوں پر اور ا‘ن کےسوا دوسروں پر جنہیں تم نہیں جانتے الله انہیں جانتا ہے ہیبت پڑے اور الله کی راہ میں جو کچھ تم خرچ کرو گےتمہیں (اس کا ثواب) پورا ملے گا اور تم سے بے انصافی نہیں ہو گی
آیت نمبر 60
سورة الاٴنفَال

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme