وزٹ ویزہ آنے والے انجینئرز،مزدروں کے وزٹ ویزہ کو رہائشی پرمٹ میں تبدیل نہیں کیاجائے گا جمال الدوسری

Published on September 12, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 453)      No Comments

479919089-507x310
کویت سٹی(عبدالشکورابی حسن سے) وزارت افرادی قوت کویت کے انڈرسیکرٹری جمال الدوسری نے کہاہے کویت میں کام کرنے والی تمام کمپنیوں کے مالکان کو مطلع کیا گیاہے کہ کمپنیوں میں کام کرنے والے وزٹ ویزہ آنے والے انجینئرز،مزدروں اوردیگر شعبوں میں کام کرنے والوں کے وزٹ ویزہ کو رہائشی پرمٹ میں تبدیل نہیں کیاجائے گا ۔انہوں نے کہاکہ کویت حکومت 2015ء میں ایسے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کا ارادہ ہے اگر کمپنی اپنے ورکروں کے وزٹ ویزہ کو پرمٹ ویزہ میں منتقل کرایا تو اسے معطل سمجھاجائے کیونکہ آئندہ سال اس معاملہ کو دیکھاجائے گا

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme