پی کے۔۔۔ میں خاتون صحافی کا کردار چیلنجنگ ہے،انوشکا شرما

Published on September 13, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 441)      No Comments

11
ممبئی (یو این پی) بالی وڈ اداکارہ انوشکاشرما نے کہا ہے کہ فلم ’’پی کے ‘‘ میں وہ اہم کردار نبھا رہی ہیں۔ اداکارہ انوشکاشرما نے اپنے حالیہ انٹرویوم یں کہا کہ فلم ’’ پی کے ‘‘ میں وہ ایک صحافی کا کردار نبھا رہی ہیں یہ کرداران کیلئے کافی چیلنجنگ ہے ، وہ خود کو اس کردارمیں ڈھالنے کی مکمل کوشش کررہی ہیں۔ دوسری جانب وہ بڑے سپر سٹار اداکار عامر خان کے ساتھ کام کررہی ہیں جو ہر کام پرفیکٹ چاہتے ہیں، ان کے ساتھ ہوتے غلطی کی گنجائش نہیں ہونی چاہئے، اس لئے ان پر دباؤبھی ہے۔ وہ مکمل کوشش کررہی ہیں کہ کسی کوبھی شکایت کا موقع نہ ملے ۔ فلم کی ہدایات راج کمار ہیرانی دے رہے ہیں۔ فلم 19 دسمبرکو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes