ریکھا نے ’’ مدر انڈیا ‘‘ میں نرگس کے مخصوص انداز کو مزاحیہ انداز میں بدل دیا

Published on September 20, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 2,241)      No Comments

11
ممبئی (یو این پی ) بالی وڈ کی لیجنڈ اداکارہ ریکھا نے فلم ’’ مدر انڈیا ‘‘ میں نرگس کے مخصوص انداز کو مزاحیہ انداز میں بدل دیا، بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ نرگس فلم ’’ مدر انڈیا‘‘ کے ایک منظر میں ہل چلا رہی تھیں ، لیجنڈ اداکارہ ریکھا نے ان کے اس انداز کو مزاحیہ انداز میں بدل دیا، وہ فلم ’’ سپر نانی ‘‘ کے ایک منظر میں اسی انداز میں ہل چلانے کی بجائے کاندھے پر جھاڑو رکھے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں۔ فلم جلد ہی سینما گھروں میں دکھائی دے گی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog