پاکستان کی خودمختاری کی بات کرنے والوں کو نا اہل کردیا جاتا ہے ارسلان خان بروہی

Published on October 23, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 46)      No Comments

ٹھٹھہ(یواین پی/ حمید چنڈ) پاکستان تحریک انصاف ضلع ٹھٹھہ کے صدر رئیس ارسلان خان بروہی نے عمران خان کے نا اہل قرار ہونے پر افسوس اور مذمت کرتے ہوئے کہا ھے کے پاکستان میں شروع سے اسے ہوتا رہا ہے کے جو پاکستان کی بھلائی اور پاکستان کی خودمختاری کی بات کرتا ہے اسے یہ لوگ یا تو جیل میں ڈال دیتے ہیں یہ نا اہل قرار دے دیتے ہیں، رئیس ارسلان خان بروہی نے کہا کے غور سے سن لیں کے ہمارا لیڈر بہادر ہے اور وہ اپ کی اس سازش کا بھی ڈٹ کر سامنا کرے گا، دوسروں کی طرح لندن نہیں باگے گا، رئیس ارسلان خان بروہی نے کہا کے یہ لوگ اپنے پائون پر خد کلہاڑی مار رہیں ہیں انے شاید عمران خان کی مقبولیت کا اندازہ نہیں ہو یہ سن لیں کے جب عوام اپنا حق لینے پر آجائیں تو سری لنکا جیسا حال ہونے میں دیر نہیں لگتی، رئیس ارسلان خان بروہی نے کہا کے آج پورا پاکستان سراپا احتجاج ہے کیوں کے لوگوں کو پتا چل گیا ہے آب ہمیں عمران خان ہی ایک خودمختار پاکستان دے سگتا ہے نا کے یہ چور ڈاکو، رئیس ارسلان خان بروہی نے کہا کے جلد سے جلد عمران خان کی نا اہلی پر نظرِ ثانی کی جائے نہیں تو حالات اور بھی خراب ہو سگتے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes