کویت،اکتوبرمیں پاکستانیوں کے لئے فیملی اوروزٹ ویزہ پر عائد پابندی ختم کردی جائے گی

Published on September 22, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 647)      No Comments

kuwaitministry
کویت سٹی(عبدالشکورابی حسن سے) بڑی عید کے بعد پاکستانیوں کو کویت میں’’بڑی خوشخبری‘‘ ملنے والی ہے ۔کویت کی وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق عید الضحی کے بعد (اکتوبر2014) میں پاکستانیوں کے لئے فیملی اوروزٹ ویزہ پر عائد پابندی ختم کردی جائے گی۔جبکہ سال کے آخرمیں یا نئے سال (2015) میں ورک ویزوں پرعائد پابندی کو ختم کردی جائے گی

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy