سیاست میں نئی کلاس متعارف کرانے کا سہرا تحریک انصاف کے سرہے،اعتزاز احسن

Published on October 2, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 291)      No Comments

77
اسلام آباد(یو این پی)پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزازاحسن نے کہا ہے کہ خورشید شاہ کی جانب سے نوازشریف کی حمایت پراختلاف سامنے آسکتے ہیں، سیاست میں نئی کلاس متعارف کرانے کا سہرا تحریک انصاف کے سرہے۔پیپلزپارٹی کے رہنما چوہدری اعتزاز احسن نے کہا کہ پنجاب میں پیپلزپارٹی کو کئی سیاسی چیلنجزکا سامناہے۔ پیپلزپارٹی کے رہنما نے کہا کہ تحریک انصاف نے سیاست میں ایک نئے طبقے کومتعارف کرایاہے،اعتزازاحسن نے کہا کہ موجودہ سیاسی بحران پر مارشل لاء کا کوئی امکان نہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme