ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں سورة الفَاتِحَة

Published on October 6, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 1,446)      No Comments

Q6
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
سب تعریفیں الله کے لیے ہیں (1)جو سب جہانوں کا پالنے والا ہے (2) بڑا مہربان نہایت رحم والا (3) جزا کے دن کا مالک (4) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں (5) ہمیں سیدھا راستہ دکھا (6) اُن لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام کیا نہ جن پر تیرا غضب نازل ہوا اور نہ وہ گمراہ ہوئے (7) ۔
 سورة الفَاتِحَة

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme