ڈرامہ کوئین وینا ملک نے نیا گانا ریلز کردیا

Published on October 25, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 320)      No Comments

\"66\"
لاہور…ڈرامہ کوئین وینا ملک کا نیا گانا ریلز کردیا گیا ہے۔اس بار وینا نے کیا ڈرامہ کیا ہے۔وینا ملک کا ایک شوق گانا  بھی ہے جسے پورا کرنے کے لئے وینا نے اپنا گانا رم رم ریلز کردیا ہے۔ وینا نے اس سے پہلے بھی ایک گانا ڈرامہ کوئین ریلیز کیا تھا۔ڈرامہ کوئین وینا ملک زیادہ دن خبروں سے دور نہیں رہنا چاہتیں،اسی لیئے اس بار تو کمال ہی کر دیا ہے۔ ماضی کے معروف قوال عزیز میاں کی مشہور قوالی \’\’میں شرابی\’\’ میں سے ایک پوری لائن اپنے گانے میں شامل کرلی ہے۔ وینا کی یہ چوری نہ جانے عزیز میاں کے فینزکو کیسی لگتی ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes