اپنے خوابوں کے شہزادے سے جلد ہی ملوں گی۔ اداکارہ پرینیتی چوپڑا

Published on October 23, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 481)      No Comments

11
ممبئی(یو این پی)بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے کہا کہ وہ پرامید ہیں کہ وہ اپنے خوابوں کے شہزادے سے جلد ہی مل لیں گی‘ بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے اپنے حالیہ انٹرویو میں یواین پی سے کہا کہ وہ زندگی میں کئی لڑکوں سے ملی لیکن ان میں سے ان کی کسی میں دلچسپی نہیں ہو سکی ۔ ان کی خوابوں کے شہزادے کی تلاش جاری ہیں وہ امید کرتی ہیں کہ ان کی یہ تلاش جلد ہی ختم ہو جائے گی اور اس سال ان کو ان کا جیون ساتھی مل جائے گا۔ اداکارہ کی نئی فلم ’’کل دل‘‘ ہے جس میں ان کے ساتھی اداکار رنویر سنگھ ‘ گوندا اور علی ظفر ہیں ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes