زیبا بختیار 5 نومبر کو اپنی زندگی کی 52 ویں سالگرہ منائیں گی

Published on October 31, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 793)      No Comments

222
لاہور ( یو ا ین پی) سنیئر اداکارہ زیبا بختیار 5 نومبر کو اپنی زندگی کی 52 ویں سالگرہ منائیں گی ،وہ 1953 کو کوئٹہ میں پیدا ہوئیں اورانہوں نے اپنی شوبز زندگی کا آغاز پی ٹی وی پر پیش کیے جانے والا ڈرامہ سیریل ’’انارکلی ‘‘سے کیاتھا ،زیبا بختیار کی خوبصورتی کو دیکھتے ہوئے بھارتی پروڈیوسر اورہداتیکار ندھیر کپور نے انہیں اپنی فلم حناء میں کاسٹ کیا اور کامیابی سے ہمکنار ہوئیں ،بعد ازاں انکو پاکستانی فلم سرگم میں ہیرو ئن کاسٹ کیا گیا اور انکے مد مقابل عدنان سمیع کو ہیر و کاسٹ کیا گیا اور بعد ازاں انہوں نے عدنان سمیع سے ہی شادی کر لی لیکن انکی بعض وجوہات کی بنا پر جوڑی برقرار نہ رہ سکی ،یادرہے کہ اداکارہ زیبا بختیار سابق اٹارنی جنرل یحی بختیار ( مرحوم ) کی بیٹی ہیں ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes