عاشورہ محرم ، دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے امام بار گاہوں کی سیکیورٹی سخت

Published on November 2, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 386)      No Comments

images
کویت سٹی (عبدالشکور ابی حسن سے) کویت میں عاشورہ محرم کے موقعہ پر کسی ممکنہ دہش گردی سے نمٹنے کے لئے امام بار گاہوں کی سیکیورٹی انتہائی سخت کردی گئی ہے اور غیر متعلقہ شخص پر کڑی نگرانی کی ہدایت کر دی گئی ہے کویت میں امام بار گاہوں کی چار دیواری کے اندر کی ماتمی حضرات سینہ کوبی اور زنجیر زنی کرنے کے علاوہ مجالس کا اہتمام کرتے ہیں

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes