بارسلونا۔محنت کش مسیحی جوڑے کو زندہ جلایا جانا حکومت کی گڈ گورئنس کے منہ پر طمانچہ ہے۔جوزفین کرسٹینا

Published on November 5, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 378)      No Comments

unnamed
بارسلونا(کامران جاوید) مسلم لیگ ق سپین خواتین ونگ کی صدر اور بین المذاہب ہم آہنگی میں گولڈل میڈل حاصل کرنیوالی سیاسی وسماجی وویمن ورکر جوزفین کرسٹینا نے قصور میں مسیحی محنت کش جوڑے کے زندہ جلائے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ واقع موجود حکومت کی گڈ گورنئس کے منہ پر طمانچہ ہے۔اگر موجودہ حکومت نے اس واقع کے خلاف اور نامزد ملزموں کے خلاف کاروائی نہ کی۔اور ہم سمندر اپنے حق کی آواز کو بلند کرنے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑیں گے۔انہوں نے کہا موجودہ حکومت بلکل ناکام ثابت ہوئی ہے۔ ماضی میں بھی اگر مسیحیوں کیساتھ کوئی ناخوش گوار واقعہ ہوا ہے وہ مسلم لیگ ن کی حکومت میں ہوا ہے۔میاں برادراں ملک میں امن وامان اور اقلتیوں کو تحفظ دینے میں ہمیشہ ناکام رہی ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes