ہما قریشی بھارتی سٹار ویک میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں

Published on November 10, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 518)      No Comments

77
ممبئی (یو این پی) بالی وڈ اداکارہ ہما قریشی بھارتی سٹار ویک میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہما قریشی بھارتی سٹار ویک میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں۔ اداکارہ میگزین کے سرورق پر کالا لباس زیب تن کئے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں ۔ انہوں نے انگلی میں خوبصورت انگوٹھی بھی پہن رکھی ہے اور انتہائی دلکش انداز میں اداؤں کی جلوے بکھیرے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں۔ اس میگزین میں اداکارہ کا ایک مکالمہ بھی شائع ہوا ہے جس کا عنوان ’’ شی ڈیڈ ناٹ پلان ہرڈیبوٹ، شی ڈیڈناٹ پلان ٹوبی انکنوینشنل ‘‘ ہے ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy