پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے اسلحہ اٹھالیا

Published on February 9, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 52)      No Comments

مہوش حیات نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر دوحہ کے الہدف شوٹنگ رینج میں جدید اسلحہ استعمال کرنے کی ویڈیو شیئر کی
لاہور(یواین پی)پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں اسلحہ اٹھا کر خوب پریکٹس کی۔مہوش حیات نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر دوحہ کے الہدف شوٹنگ رینج میں جدید اسلحہ استعمال کرنے کی ویڈیو شیئر کی۔مہوش حیات نے شوٹنگ رینج میں پسٹل اور رائفل کا استعمال کیا۔اداکارہ کے اکاؤنٹ پر مداح ان کی بہادری اور انداز کی خوب تعریف کر رہے ہیں۔دو د ن قبل مہوش حیات نے دبئی سے بھی اپنی شاپنگ کی ویڈیو شیئر کی تھی جسے مداحوں نے بہت پسند کیا تھا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes