ٹوئنکل کھنہ نے ٹوئیٹر جوائن کرلیا

Published on November 12, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 504)      No Comments

77
ممبئی (یو این پی) بالی وڈ کی سابق اداکارہ اور اکشے کمار کی بیوی اداکارہ ٹوئنکل کھنہ نے سماجی رابط ویب سائٹ ٹوئیٹر جوائن کرلیا۔ یو ا ین پی کے مطابق اداکارہ نے سماجی رابطہ کی ویب سائیٹ پر اپنا نام مسز فنی بونیز استعمال کیا ہے انہوں نے اپنے مداحوں سے کہا کہ وہ اب ان سے ٹوئٹر پر رابطہ کرسکتے ہیں ۔ اکشے کمار نے اپنی بیوی کے ٹوئیٹر جوائن کرنے پر مداحوں سے کہا ہے کہ اب وہ ان سے رابطہ کرسکتے ہیں فلمساز کرن جوہر نے ٹوئیٹ میں اکشے کمار کی خوبصورت بیوی اور اپنی بچپن کی بہترین دوست کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes