سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف ججز نظر بندی کیس کی سماعت (آج ) ہوگی

Published on November 14, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 314)      No Comments

222
اسلام آباد ۔۔۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج سید کوثر عباس زیدی سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف درج ججز نظر بندی کیس کی سماعت آج (جمعہ ) کو کریں گے ۔گزشتہ سماعت پر عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کی حاضری سے استثنٰی کی درخواست ایک دن کے لئے منظور کرتے ہوئے ملزم کو 14نومبر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا تھا ۔سابق صدر کے خلاف تھانہ سیکرٹریٹ پولیس نے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری سمیت 60ججز کو نظر بند رکھنے کے الزام میں مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کی تھی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes