گو شت کے ساتھ پیاز کھائیں،دل کے امراض سے محفوظ رہیں

Published on October 20, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 373)      No Comments

\"6\"

ہانگ کانگ… عیدِ قربا ں کی دنو ں میں گو شت کا استعمال بڑ ھ جا تا ہے لیکن اگر اس کے ساتھ پیا ز کا استعمال بھی بڑ ھا دیا جا ئے تو دل کے امراض کے خطرے کو کم کیا جا سکتا ہے ۔ ایک حالیہ تحقیق میں انکشا ف ہو ا ہے کہ روایتی ایشا ئی کھا نو ں میں استعما ل ہونے وا لی پیا ز دل کے امرا ض سے بچا ؤ میں نہا یت مفید ثا بت ہو تی ہے ۔ ہا نگ کانگ میں کی جا نے والی اس تحقیق کے مطابق خصو صاً وہ پیاز جو رنگت میں سر خی ما ئل ہو تی ہے خو ن میں چکنا ئی کی مقدار کو کم کر تی ہے ۔ اس تجر با تی تحقیق میں حصہ لینے والے افراد کو چکنا ئی سے بھر پور غذ ا کے استعما ل کے بعد سر خ پیا ز کھلا ئی گئی توآ ٹھ ہفتے تک پیاز کے مستقل استعمال سے ان کے خو ن میں چکنا ئی کی سطح بیس فیصد تک کم ریکار ڈ کی گئی ۔تحقیق میں یہ انکشا ف بھی کیا گیاہے کہ پیا ز کینسر سے بھی محفوظ رکھتی ہے اور جن مما لک میں پیا ز کا استعما ل زیا دہ ہے وہا ں کینسر کی شرح بھی کم ریکا ر ڈ کی گئی ہے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes