پاک فوج دہشت گردی ے خاتمے اور فاٹا میں تعمیرنو میں حکومت کی مدد ر ہی ہے، خواجہ آصف

Published on November 24, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 289)      No Comments

333
اسلام آباد(یو این پی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے اور اس سے متعلق خدشات درست نہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق اپنے ایک بیان میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ ملک سے دہشت گردی ا خاتمہ حومت ی اولین ترجیحات میں شامل ہے، آپریشن ضرب عضب کی کا میابی بارے میں خدشات درست نہیں، اس آپریشن میں بے مثال کامیابیاں حاصل کی گئیں اور اب بھی آپریشن میں اپنے اہداف ے مطابق پیش رفت جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئی ڈی پیز ی جلد گھروں کو واپسی حومت ی اولین ترجیح ہے جس کے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جارہے ہیں جبکہ پاک فوج دہشت گردی ے خاتمے اور فاٹا میں تعمیرنو میں حکومت کی مدد ر رہی ہے، پوری قوم کو اپنی مسلح افواج پر فخر ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy