قومی اسمبلی کا اجلاس دو روزہ وقفہ کے بعد (آج) دوبارہ شروع ہو گا

Published on December 8, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 296)      No Comments

6666
اسلام آباد (یو این پی) قومی اسمبلی کا اجلاس دو روزہ وقفہ کے بعد (آج) پیر کو شام چار بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں دوبارہ شروع ہو گا۔ اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کریں گے۔ اجلاس میں آئی ڈی پیز کے مسائل کے علاوہ اراکین پارلیمنٹ کی طرف سے جمع کرائے گئے سوالات کے جوابات جبکہ قومی امور پر بحث کی جائے گی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes