الیکشن کمیشن کا 25جولائی کوملک بھرمیں عام تعطیل کااعلان

Published on July 12, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 318)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات والے دن 25جولائی کوملک بھرمیں عام تعطیل کااعلان کر دیا۔جس کی منظوری چیف الیکشن کمشنرنے دے دی ہے ۔25جولائی کوعام تعطیل کی منظوری دیتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر کا کہنا تھا کہ عام انتخابات 2018 میں ا مید کی جارہی ہے کہ ٹرن آﺅٹ پچھلے الیکشنز کی نسبت کہیں زیادہ ہو گا اور الیکشن کمیشن چاہتا ہے کہ الیکشن ڈے پر زیادہ سے زیادہ لوگ باہر نکلیں اور قومی فریضہ ادا کریں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy