ہیروئن سمگل کرنے کے جرم میں ایک اور پاکستانی کا سر قلم

Published on December 13, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 380)      No Comments

index
جدہ (زکیر بھٹی) سعودی عرب میں ہیروئن سمگل کرنے کے جرم میں ایک اور پاکستانی کا سر قلم کر دیا گیا ہے محمد فیاض کو گزشتہ روز سعودی عرب کے دارالخلافہ ریاض میں سزائے موت دی گئی۔ محمد فیاض کا سر قلم ہونے کے بعد اکتوبر سے لے کر اب تک سزائے موت پانے والوں کی تعداد 10 ہو گئی ہے اور ان تمام افراد کو ہیروئین سمگلنگ کے جرم ثابت ہونے پر سزا دی گئی ہے سعودی عرب کے قانون کے مطابق کوئی بھی نشہ سمگلنگ کرنے پر سر قلم کیا جاتا ہے

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme