وہ ذات با برکت ہے جس کے ہاتھ میں سب حکومت ہےسورة المُلک

Published on October 23, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 630)      No Comments

\"23\"
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
وہ ذات با برکت ہے جس کے ہاتھ میں سب حکومت ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے (1) جس نے موت اور زندگی کو پیدا کیا تاکہ تمہیں آزمائيں کہ تم میں کس کے کام اچھے ہیں اور وہ غالب بخشنے والا ہے (2) ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog