بوم بوم شاہدخان آفریدی نے نیوزی لینڈکیخلاف اپنے 1000رنزمکمل کرلئے

Published on December 21, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 842)      No Comments

9999
نیوزی لینڈکیخلاف ون ڈے میں1000سے زائدرنزبنانیوالے پاکستان کے چوتھے بیٹسمین بن گئے
لاہور(یو این پی)قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان آل راؤنڈر بوم بوم شاہدخان آفریدی نے نیوزی لینڈکے خلاف اپنے ایک ہزاررنزمکمل کرلئے،ا نہوں نے یہ اعزازنیوزی لینڈکے خلاف پانچویں ون ڈے میں13رنزبناکرحاصل کیاوہ نیوزی لینڈکے خلاف ون ڈے میں ایک ہزاریہ ایک ہزارسے زائدرنزبنانیوالے پاکستان کے چوتھے بیٹسمین ہیں،شاہدآفریدی نیوزی لینڈکیخلاف1996ء سے19دسمبر2014ء تک36ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی33اننگزمیں 32.25 کی اوسط سے1000رنزبناچکے ہیں جن میں ایک سنچری اور8نصف سنچریاں شامل ہیں،ان سے قبل پاکستان کے انضمام الحق 1283، سعید انور 1260، سلیم ملک 1054 رنزبناچکے ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes