تلہ گنگ (یواین پی) سا بق ڈپٹی وزیر اعظم چو ہد ری پر ویز الہی کے دست راست حا فظ عما ر یا سر قلیل عر صہ سے علیل ہیں اور انکی عیا دت مو لا نا طا رق جمیل اور انکے ہمر اہ دیگر افراد نے انکی رہا ئش گا ہ پر کی اور خصو صی دعا کی کہ اللہ تعا لی حا ٖفظ عما ر یا سر کو جلد از جلد صحت یا بی عطا فر ما ئیں ۔حا فظ عما ریا سر نے مو لا نا طا رق جمیل اور انکے سا تھ آ ئے ہو ئے مہما نو ں کا شکر یہ ادا کیا ۔