امریکی وزیر خارجہ جان کیری12جنوری کو پاکستان کا دورہ کریں گے

Published on January 6, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 573)      No Comments

news-1420562708-1926_largeاسلام آباد (یو این پی) امریکی وزیر خارجہ جان کیری 12 جنوری کو پاکستان کے دورے پر آ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اس دورے میں امریکی وزیر خارجہ وزیر اعظم نواز شریف، آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور مشیر خارجہ سرتاج عزید سے ملاقاتیں کریں گے۔اس کے علاوہ وہ منگل کے روز ہونے والے پاک امریکہ سٹریٹجک مذاکرات میں امریکی وفد کی قیادت بھی کریں گے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم جان کیری کے اعزاز میں خصوصی عشائیہ بھی دیں گے۔

 

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme