بھارتی ادا کارہ و گلو کارہ جنیوا رائے کی سالگرہ بڑی دھوم دھام سے منائی گئی

Published on October 24, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 379)      No Comments

\"1390613_10201304326383586_1766828850_n\"
کولکتہ(یواین پی) بھارتی اداکارہ و گلوکارہ جنیوا رائے کی الگرہ بڑی دھوم دھام سے ان کے آبائی شہر میں منعقدہ ایک شاندار تقریب میں منائی گئی جس میں شہر کی معروف سیاسی، سماجی،فلمی ،شوبز کی شخصیات نے شرکت کی۔ اور تقریب کو مختلف موسیقی پروگرامز سے مزین کیا گیا۔جنیوارائے اور اسکی والدہ نے تقریب کے اختتام پر آنے والے تمام مہمانوں کا تہہ دل سے شکریا ادا کیا

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题