پشاور شہدا کے لواحقین پر تشدد کا نوٹس لیا جائے،الطاف حسین

Published on January 15, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 1,297)      No Comments

11111
شہداء کے لواحقین پر تشدد کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے، قائد ایم کیو ایم
لندن(یو این پی)متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین آرمی پبلک اسکول کے باہر شہداء کے لواحقین پرتشدد کے واقعے پر الطاف حسین اظہار مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پشاور میں شہدا کے لواحقین پر تشدد کا نوٹس لیا جائے،انہوں نے مطالبہ کیا کہ شہداء کے لواحقین پر تشدد کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے، مجھے یقین ہے کہ معصوم شہید بچوں کا لہو ضرور رنگ لائے گا۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes