پٹرول بحران،وزیراعظم نے دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ کر دیا

Published on January 21, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 579)      No Comments

123اسلام آباد (یو این پی) وزیراعظم نوازشریف نے ملک میں جاری پٹرول بحران اور ملک کی مجموعی صورتحال کے پیش نظر دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ کر دیاہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے کل ڈیوس میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لیے سوئٹزرلینڈروانہ ہونا تھا لیکن ملک میں جاری پٹرول بحران کے باعث دورہ کومنسوخ کردیا گیا ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog