ربیع الثانی کا چاند نظر آ گیا، کل یکم ربیع الثانی ہو گی

Published on January 21, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 747)      No Comments

123کراچی (یو این پی) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے ربیع الثانی کا چاند نظر آ گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں منعقد کیا گیا جہاں شواہد اکٹھے کرنے کے بعد اس بات کا اعلان کیا گیا ہے کہ ربیع الثانی کا چاند نظر آ گیا ہے اور کل یکم ربیع الثانی 1436 ءہجری ہو گی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes