یونیورسٹی آف ایجوکیشن نے پی ایچ ڈی ان ایجوکیشن کے داخلوں کا اعلان کر دیا

Published on January 22, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 750)      No Comments

02
لاہور۔۔۔ یونیورسٹی آف ایجوکیشن ڈویژن آف ایجوکیشن نے تعلیمی سال برائے موسم بہار2015 ء کیلئے پی ایچ ڈی ان ایجوکیشن کے داخلوں کا اعلان کر دیا ہے۔شیڈول کے مطابق رجسٹریشن 26 جنوری تک کرائی جا سکتی ہے جبکہ انٹری ٹیسٹ مورخہ29 جنوری بروز جمعرات صبح دس بجے ڈویژن آف ایجوکیشن ٹاؤن شپ کیمپس میں منعقد ہوگا۔داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 6 فروری مقرر کی گئی ہے۔داخلوں سے متعلق قواعد و ضوابط اور مزید معلومات کیلئے ڈویژن آف ایجوکیشن ٹاؤن شپ کیمپس میں دفتری اوقات کار کے دوران رابطہ کرنے کے علاوہ یونیورسٹی ویب سائٹ www.ue.edu.pkبھی ملاحظہ کی جاسکتی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme